ETV Bharat / state

Tributes Paid to Martyrs in Ramban: رامبن میں شہداء کو خراج پیش کیا گیا - رامبن میں شہیدوں کو خراج عقیدت

ضلع رامبن میں یوم شہداء کے موقع پر ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ Tribute to the Martyrs in Ramban

رامبن میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 2:20 PM IST

ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ رامبن نے ضلع بھر میں یوم شہداء منایا۔ Ramban Administration observes Martyrs day

اس سلسلے میں تمام افسران اور اہلکاروں کی جانب سے سب سے بڑی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس رامبن میں سخت کووڈ پروٹوکول کے درمیان دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ Martyrs' Day celebration at Ramban District Complex

رامبن میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

تقریب میں ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت اسلام، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہربنس شرما، سی ایم او، سی ای او، ایگزیکٹیو انجینر اور مختلف سینئر افسران کے علاوہ عہدیداروں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے بھارت کی جدوجہد آزادی میں آزادی پسندوں خصوصاً مہاتما گاندھی کے تعاون کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ 'یوم شہداء کا مقصد ان آزادی پسندوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے آزادی کی جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Martyrs Day Observed in Rajouri: یوم شہدا کے موقع پر تمام پولیس یونٹز میں دو منٹ کی خاموشی

اسی طرح کی دعائیں سب ڈویژنل، تحصیل سطحوں اور ضلع بھر کے اداروں میں بھی منعقد کی گئیں۔ ضلع پولیس ہیڈ کوارٹر رامبن میں پولیس کی جانب سے دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.