ETV Bharat / state

Protests Against delimitation Commission: حد بندی کمیشن کے خلاف رامبن میں احتجاج

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 8:14 PM IST

ضلع رامبن کے گول سب ڈویژن کو بانہال سے جوڑنے پر مقامی لوگوں نے حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج کیا اور مانگ کی کہ کمیشن گول سب ڈویژن کو اسمبلی کا درجہ دیا جائے Protests Against delimitation Commission Ramban۔

Protests Against Aelimitation Commission

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں حد بندی کمیشن کی جانب سے گول سب ڈویژن کو بانہال کے ساتھ جوڑنے پر روزِ اول سے ہی لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ اسی سلسلے میں آج سنگلدان میں عوام نے پورے دن ہڑتال رکھی اور احتجاج کیا Protests Against Delimitation Commission in Ramban۔

ویڈیو دیکھیے۔

عوام نے کمیشن کی ناانصافی پر زبردست غم و غصے کا اظہار کیا اور کمیشن و اربابِ اقتدار سے مطالبہ کیا ہے کہ گول کو اسمبلی نشت کا درجہ دیکر انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں بانہال کے ساتھ جوڑ کر ہماری نسلوں کا تباہ کیا گیا ہے۔ کمیشن اپنے کام کے طرز عمل میں نرمی لائے اور ہمارے ساتھ انصاف کرے۔

مزید پڑھیں:

لوگوں کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہوگا تب تک ہم اِس ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے بھلے ہی ہمیں سلاخوں کے پیچھے کیوں نہ جانا پڑے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.