ETV Bharat / state

رامبن میں بلاک ڈولپمنٹ آفسر کے خلاف احتجاج - رامبن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے علاقے اکڑ ہال میں بلاک ڈولپمنٹ آفسر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

رامبن میں بلاک ڈولپمنٹ آفسر کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 12:02 PM IST

ضلع رامبن کے علاقے اکڑ ہال میں بلاک ڈولپمنٹ آفسر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیاگیا، علاقے میں کئی ماہ سے بلاک ڈولپمنٹ آفسر موجود نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مظاہرے میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ' سوچھ بھارت مشن کے تحت بنائے گئے باتھ رومز کی رقم انہیں اب تک نہیں دی گئی، جس کی وجہ سے انہیں بیحد مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد علاقے میں دوسرے بی ڈی او کو تعینات کریں تاکہ عوام کی مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.