ETV Bharat / state

Post Office Banihal Gutted: آتشزدگی میں پوسٹ آفس بانہال کی عمارت خاکستر - پہاڑی ضلع رام بن

ضلع رام بن کے سب ڈویژن بانہال میں آتشزدگی کے دوران پوسٹ آفس کی عمارت خاکستر Post Office Banihal Gutted ہو گئی۔

Post Office Banihal Guttedـ: آتشزدگی میں پوسٹ آفس بانہال کی عمارت خاکستر

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:05 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن میں آتشزدگی Fire incident in Ramban کے دوران پوسٹ آفس بانہال کی عمارت اور اس میں موجود املاک خاکستر ہو گئیں Post Office Banihal Gutted، تاہم آتشزدگی کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آتشزدگی میں پوسٹ آفس بانہال کی عمارت خاکستر

پولیس ذرائع کے مطابق بانہال میں قائم ڈاک خانہ میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے پوری عمارت کو آنا فاناً اپنی زد میں لے لیا۔ پوسٹ آفس کے عملہ نے فوری طور آتشزدگی کی اطلاع فائر اینڈ ایمرجنسی کو دی۔

فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی کے سبب پوسٹ آفس کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا وہیں آفس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.