ETV Bharat / state

Woman Drug Peddler Arrested in Ramban: منشیات کے الزام میں غیر مقامی خاتون گرفتار - پہاڑی ضلع رام بن

رام بن پولیس Ramban Police نے ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون منشیات فروش Woman Drug Peddler Arrested in Ramban و گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

منشیات کے الزام میں غیر مقامی خاتون گرفتار

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 4:26 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن میں جموں و کشمیر پولیس نے مبینہ طور ایک خاتون منشیات اسمگلر کو 10 کلو گرام(فکی) کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رام بن پردیپ سین کے مطابق، تھانہ پولیس بانہال نے ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر تلاشی مہم شروع کی۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی کارروائی کے دوران ایک خانوں راہگیر کی تحویل سے 10 کلو گرام فکی ضبط Woman Drug Peddler Arrested in Rambanکرکے خاتون کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے حراست میں لی گئی خاتون کی شناخت امرجیت کور زوجہ جگت سنگھ ساکنہ کپور تھلہ، پنجاب کو گرفتار کر کے اسکے خلاف 23/2022 u/s 8/20 NDPS منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

خبروں کے مطابق اسمگلر ہمسایہ ریاست پنجاب میں منشیات اسمگلر کر کے اونچے قمیت میں فروخت کرتا تھا۔ ایس ایس پی رامبن نے لوگوں سے منشیات کے خلاف مدد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.