ETV Bharat / state

کانگریس رہنما نے پی پی ای کٹ اور آکسیجن کنسنٹریٹر عطیہ کیا

author img

By

Published : May 26, 2021, 6:39 PM IST

سلمان نظامی کے مطابق وہ سب ضلع ہسپتال گول، بٹوت اور ضلح ہسپتال رامبن کو بھی پی پی ای کٹ اور آکسیجن کنسنٹریٹر اپنے ذاتی خرچے سے مفت فراہم کریں گے۔

oxygen concentrators
اکسیجن کنسنٹریٹر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ضلع ہسپتال بانہال میں کانگریس کے قومی رہنما سلمان نظامی نے آکسیجن کنسنٹریٹر اور پی پی ای عطیہ کیا ہے۔

اکسیجن کنسنٹریٹر

سلمان نظامی نے عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کنسنٹریٹر اپنے ذاتی خرچ سے فراہم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلے اپنے آبائی ضلع رامبن میں آکسیجن کینسنٹریٹر اور پی پی ای کٹس سب ضلع ہسپتال کو واگزار کیے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ سب ضلع ہسپتال گول، بٹوت اور ضلع ہسپتال رامبن کو بھی پی پی ای کٹ اور آکسیجن کنسنٹریٹر اپنے ذاتی خرچے سے مفت فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بانہال: فوج نےکورونا ٹیکہ کاری کا اہتمام کیا

سلمان نظامی نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ وہ اس وبا میں راشن کے علاوہ آکسیجن کنسنٹریٹر فراہم کریں گے، جس کی ابھی سخت ضرورت ہے۔ اس موقع پر بی ایم او بانہال ڈاکٹر رابعہ خان نے کانگریس لیڈر سلمان نظامی کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.