ETV Bharat / state

Four Body Found in Banihal بانہال میں ایک ہی کنبے کے چار افراد پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے

author img

By

Published : Dec 28, 2022, 12:30 PM IST

Updated : Dec 28, 2022, 5:34 PM IST

ضلع رامبن کے بانہال میں ایک ہی خاندان کے چار افراد اپنے گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔متوفین میں ماں اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔ Four People found dead in Banihal

Mother and Three minor children found dead in Banihal of Ramban

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقے میں بدھ کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے مکان میں پر اسرار حالت مردہ پایا گیا۔ متوفین میں ماں، اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔ Three minor children found dead in Ramban

تفصیلات کے مطابق بانہال کے چک نرواہ علاقے علاقہ میں بدھ کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے ہی مکان میں مردہ پایا گیا۔پولیس کے مطابق بدھ کی صبح پولیس کو مقامی سرپنچ نے اطلاع دی ایک ہی گھر میں دو بیٹیاں ایک بیٹا اور ان کی ماں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی۔ پولیس نے جونہی اطلاع سنی تو پولیس کی ٹیم مواقع واردات پر پہنچ گئی ہے۔ پولیس نے بےحوشی کی حالت میں چاروں افراد کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

متوفین کی شناخت 35 سالہ نور جہان زوجہ عبدالرشید، اس کا بیٹا 12 سالہ ظفر احمد، بیٹیاں 8 سالہ شازیہ بانو اور 5 سالہ آسیہ بانو کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس کی جانب سے ان افراد کی موت واقع ہونے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور لاشوں کو طبی و قانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

وہیں کمرے میں موجود کولہ بخاری موجود ہونے کی وجہ سے موت کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے اور پولیس کے مطابق ہلاکتیں گیس کے اخراج کی وجہ سے ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: JE Found Dead In Srinagar سرینگر میں جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

بانہال میں ایک ہی کنبے کے چار افراد پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے

Last Updated : Dec 28, 2022, 5:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.