ETV Bharat / state

Demand for Cancellation of Teachers Attachment: اساتذہ کی اٹیچمنٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ، ڈی رام بن کو میمورنڈم - رامبن میں ٹیچرز کی غیر ضروری اٹیچ منٹ

جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن J&K Teachers Association نے بتایا کہ ڈی سی رام بن DC Ramban نے ان کے مطالبات سننے کے بعد انہیں ضلع میں اساتذہ کی ’’غیر ضروری اٹیچ منٹ‘‘ کو جلد ہی منسوخ کرکے Attachment of Govt Teachers in Ramban اساتذہ کو اسکولز میں تعینات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اساتذہ کی اٹیچمنٹ منسوخ کرنے کے حوالے سے ڈی رام بن کو یادداشت پیش

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 5:14 PM IST

ضلع رام بن میں مختلف سرکاری دفاتر میں ٹیچروں کی ’’غیر ضروری اٹیچ منٹس‘‘ کو منسوخ کرنے Demand for Cancellation of Teachers Attachment کی مانگ کرتے ہوئے جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن J&K Teachers Association کا ایک وفد ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن DC Ramban مسرت اسلام سے ملاقی ہوا۔

اساتذہ کی اٹیچمنٹ منسوخ کرنے کے حوالے سے ڈی رام بن کو یادداشت پیش

جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن J&K Teachers Association کے وفد نے ڈپٹی کمشنر رام بن کو اساتذہ کی ’’غیر ضروری اٹیچمنٹ‘‘ کو لیکر ایک یادداشت پیش کی جس میں ’’ٹیچرز کی غیر ضروری اٹیچ منٹ‘‘ کے بارے میں ڈی سی کو آگاہ کیا گیا۔

جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صوبائی نائب صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’’ضلع رام بن کے مختلف اسکولوں میں تعینات ٹیچرز کو مختلف دفاتر میں اٹیچ رکھا گیا ہے اور اسکولوں میں ٹیچروں کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کے سبب طلبہ کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے۔‘‘

ایسوسی ایشن نے ٹیچرز کی اٹیچ منٹ کو منسوخ کرنے کی مانگ کرتے ہوئے اساتذہ کو واپس اسکولوں میں تعینات کیے جانے کی اپیل کی۔

جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن J&K Teachers Associationنے بتایا کہ ڈی سی رام بن نے ان کے مطالبات سننے کے بعد انہیں ضلع میں اساتذہ کی ’’غیر ضروری اٹیچ منٹ‘‘ کو جلد ہی منسوخ کرکے اساتذہ کو اسکولوں میں تعینات کرنے کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.