ETV Bharat / state

Health Mela held in Ramban: ہیلتھ میلہ میں دو ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ - اکھڑ ہال ہیلتھ میلہ

ہیلتھ میلہ کے دوران ماہر ڈاکٹر وں کی ٹیم - جس میں سرجن، آرتھوپیڈک سرجن، ماہر امراض خواتین، ماہر امراض اطفال، دانتوں کے سرجن شامل ہیں - نے 2000 سے زائد افراد کا معائنہ Health Mela held in Rambanکرنے کے ادویات بھی مفت تقسیم کیں۔

Health Mela held in Ramban: ہیلتھ میلہ میں 2ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 6:08 PM IST

ضلع رام بن میں محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے بلاک اکھڑ ہال میں ایک ہیلتھ میلہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، میلہ کا افتتاح چیئرپرسن بلاک ڈیولپمنٹ کونسل اکھڑہال نے کیا۔ Health Mela held in Rambanصحت میلہ ڈپٹی کمشنر رام بن اور چیف میڈیکل آفیسررامبن کی زیر نگرانی منعقد ہوا، میلہ میں 2000سے زائد افراد کا طبی معائنہ کیا گیا۔

ضلع رام بن کے اکھڑہال میں ہیلتھ میلہ منعقد

محکمہ صحت کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر رام بن ڈاکٹر محمد اقبال بٹ نے بتایا کہ بلاک اکھڑہال کے دور افتادہ دیہات کے لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ماہر ڈاکٹر وں کی ٹیم - جس میں سرجن، آرتھوپیڈک سرجن، ماہر امراض خواتین، ماہر امراض اطفال، دانتوں کے سرجن شامل ہیں - نے 2000 سے زائد افراد کا معائنہ کرنے کے علاوہ انہیں مفت ادویات بھی فراہم Medicine Distributed Free During Health Melaکی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو راحت پہنچانے کے لیے اس طرح کے مزید میلوں کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ Medicine Distributed Free During Health Melaانہوں نے کہا کہ 25 اپریل کو بلاک گول اور 27 اپریل کوبلاک بانہال میں ہیلتھ میلوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا طبی معائنہ کرنے کے علاوہ مختلف امراض اور ان سے بچنے کے طریقہ کار پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.