ETV Bharat / state

رامبن میں پولیس میموریل اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر - JAMMU AND KASHMIR

کرکٹ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے شرکت کی تھی۔ منگل کو سناڑی اور چندروگ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔ چندروگ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 16 اورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رن بنائے۔ جبکہ سناڑی کی ٹیم نے پندرہ اوورز میں 117 رن بنائے اور ان کے سبھی کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

رامبن میں پولیس میموریل اسپورٹس فیسٹیول آختتام پزیر

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 11:55 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی یاد میں ضلع پولیس لائن میں پولیس میموریل اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر ایس ایس پی رامبن حسیب الرحمان مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں ایڈشنل ایس پی رامبن رجنی شرما، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن راجندر سنگھ چب، ڈپٹی ایس پی ڈی آر رامبن وقار احمد کے علاوہ دیگر افسران موجود تھے۔

رامبن میں پولیس میموریل اسپورٹس فیسٹیول آختتام پزیر
کرکٹ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے شرکت کی تھی۔ منگل کو سناڑی اور چندروگ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔ چندروگ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 16 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197 رن بنائے۔ جبکہ سناڑی کی ٹیم نے پندرہ اوورز میں 117 رن بنائے اور ان کے سبھی کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

اس طرح چندروگ نے 80 رونز سے جیت درج کی۔

مہمان خصوصی نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد دے کر دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔

ایس ایس پی رامبن نے پولیس سربراہ کے حکم پر دس روز کے عرصہ میں ہونے والے ثقافتی تقریبات اور کھیلوں کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا۔ انہوں کہا کہ پورے ضلع سے تین کرکٹ ٹیمز سلیکٹ کی جائیں گی ان میں ایک جونیئر ٹیم ہوگی۔ انہیں صوبہ اور ملکی سطح پر کھیلنے کا موقع ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.