ETV Bharat / state

رامبن کا گاؤں سڑک سہولیات سے محروم

آج کے جدید دور میں بھی یہاں کے گاؤں سے زخمی، مریض، حاملہ خواتین سمیت دیگر لوگوں کو چار پائی کے سہارے اسپتال پہنچایا جاتا ہے۔

Lack
Lack
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 7:57 AM IST

مرکزی زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن سے صرف 18 کلومیٹر کی دوری پر واقع پنچایت سیری بی کا گاؤں براڑگڈی موحودہ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

رامبن کا گاؤں سڑک سہولیات سے محروم
گاؤں کے سڑک رابطہ سے محروم ہونے کے باعث مقامی لوگ کندھوں پر زخمی یا بیمار شخص کو اسپتال پہنچاتے ہیں۔گزشتہ شام ایک لڑکے کے زخمی ہو جانے کے بعد لوگوں نے اسے چارپائی پر لیٹا کر سب سینٹر دردہی پہنچایا، جہاں پرائمری علاج کے بعد اسے ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی باشندہ شمس الدین کا لڑکا ریاض احمد کے شیدید زخمی ہونے کے بعد لوگوں کو اسے اسپتال پہنچانے کے لئے چار پائی کا استعمال کرنا پڑا۔

آنجہانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے دور اقتدار میں ملک کے تمام گاؤں کو پکی سڑک سے جوڑنے کے منصوبے کا آغاز ہوا تھا لیکن آج تک بہت سارے گاؤں سڑک کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ ایسے میں ان گاؤں کے زخمی، مریض، حاملہ خاتون سمیت دیگر لوگوں کو چار پائی کے سہارے اسپتال پہنچایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.