ETV Bharat / state

جموں - سرینگر شاہراہ بحال - مہیاڑ

سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملیں تاہم سڑک کو بحال کرنے کیلے مشینری کام پر لگائی گئی اور شام کو ساڑھے چار بجے شاہراہ کو آمد و رفت کے لئے بحال کیا گیا۔

جموں - سرینگر شاہراہ بحال
جموں - سرینگر شاہراہ بحال
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 8:39 PM IST

جموں - سرینگر قومی شاہراہ کے سات گھنٹے تک مسلسل بند رہنے کے بعد آج شام ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی ہے۔

شاہراہ پر رامبن اور ناشری سیکٹر کے درمیان "مہیاڑ" کے مقام پر بھاری چٹانیں اور پتھر گر آئے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل بند ہوگٸی تھی۔

جموں - سرینگر شاہراہ بحال
سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی تاہم سڑک کو بحال کرنے کیلے مشینری کام پر لگائی گئی اور شام کو ساڑھے جار بجے شاہراہ کو امد و رفت کے لئے بحال کیا گیا۔ واضح رہے شاہرہ کو فورلین میں تبدیل کرنے والے تعمیری کمپنیوں کی کٹائی سے شاہراہ پر پسیاں اور چٹانیں گر آنا ناشری، رامبن اور بانہال سیکٹر میں روز کا معمول بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.