ETV Bharat / state

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند، مسافر پریشان

رام بن کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند مسافر پریشان

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 10:47 AM IST

مسلسل بارش اور ہلکی برفباری کی وجہ سے جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ آج چوتھے روز بھی ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے بند رہی۔

رام بن کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند مسافر پریشان
جموں سرینگر قومی شاہراہ چوتھے روز بھی بند مسافر پریشان

وہیں دوسری صرف مسافروں اور ٹرک ڈرائیوروں کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے، رامبن میں بھی درجنوں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔

پنتھال میں پتھر گرنے کی وجہ سے مسافروں کو پیدل سفر کرنا پڑ رہا ہے، پنتھال میں اگرچہ ایک خطرناک ۔پول سے مسافروں کو گزرنا پڑ رہا ہے، اس پل پر کسی وقت بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال ہونے میں مزید ٹائم لگ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.