ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بحال - جموں و کشمیر کی اہم خبر

جموں سرینگر قومی شاہراہ کئی گھنٹے بند ہونے کے بعد آمد و رفت کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لئے بحال

author img

By

Published : May 4, 2021, 6:20 PM IST

صبح سے جاری بارش کی وجہ سے پنٹال کے مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو کئی گھنٹے بند کر دیا گیا تھا۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لئے بحال

تاہم انتظامیہ کی کڑی مشقت کے بعد اس وقت جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ تاہم سب سے پہلے درماندہ گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

وہیں ٹریفک پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو بھی جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سفر کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے کنٹرول سے رابطہ کریں پھر شاہراہ کا سفر کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.