ETV Bharat / state

جموں: فیس بک پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے والا شخص گرفتار - پولیس سٹیشن بٹوٹ

گرفتار شدہ شخص کی شناخت محمد زاہد ولد عبدالرشید راتھر ساکنہ چمپا بٹوٹ کے بطور ہوئی ہے۔

جموں: فیس بک پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 3:08 PM IST

جموں پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تبصرہ پوسٹ کرنے کے پاداش میں گرفتار کیا ہے۔

جموں زون پولیس کے انسپکٹر جنرل مکیش سنگھ کے مطابق ایک شخص نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایسا تبصرہ پوسٹ کیا تھا جس سے ایک مخصوص طبقے کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے تھے جس کے پاداش میں مذکورہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت محمد زاہد ولد عبدالرشید راتھر ساکنہ چمپا بٹوٹ کے بطور ہوئی ہے۔

زاہد کے خلاف پولیس سٹیشن بٹوٹ میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.