پولیس سے ملی تفصیلات کے مطابق ضلع رامبن کے سنگلدان علاقہ میں محکمہ باڈر دوڈ آرگنائزیشن کے ساتھ کام کررہے تین مزدور سڑک کی مرمت کر رہے تھے کہ اچانک سے مٹی کے تودے گرے جس کی زد میں آنے سے ایک مزدور موت جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے ہیں۔
ہلاک ہونے والے مزدور کی شناخت محمد سلیم (45 برس) جو دلوہ گول کا ساکن ہے۔
جبکہ دیگر تین زخمی مزدوروں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔