ETV Bharat / state

بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل' - بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل'

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے اکڑحال علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے کشتی ' دنگل' کا انعقاد ہوا۔

بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل'
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 8:11 PM IST

ضلع رام بن کے پہاڑی علاقے میں ہر سال کے طرح پیر کے روز بھی کشتی کا انعقاد کیا گیا، جہاں نہ صرف ریاستی پہلوانوں نے حصہ لیا بلکہ بیروںی ریاست کے پہلوانوں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اکڑوال کے دنگل کمیٹی کے چیئر مین سیوال سنگھ بالی نے کہا کہ' اس کھیل کا مقصد یہاں کے نوجوانوں کو نشہ خوری سے دور رکھنے سمیت علاقے میں بھائی چارے کا ماحول قائم کرنا ہے۔

اخیر میں بھارتی فوج کی جانب سے دنگل میں شرکت کرنے والے پہلوانوں کے درمیان 70 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔

ضلع رام بن کے پہاڑی علاقے میں ہر سال کے طرح پیر کے روز بھی کشتی کا انعقاد کیا گیا، جہاں نہ صرف ریاستی پہلوانوں نے حصہ لیا بلکہ بیروںی ریاست کے پہلوانوں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اکڑوال کے دنگل کمیٹی کے چیئر مین سیوال سنگھ بالی نے کہا کہ' اس کھیل کا مقصد یہاں کے نوجوانوں کو نشہ خوری سے دور رکھنے سمیت علاقے میں بھائی چارے کا ماحول قائم کرنا ہے۔

اخیر میں بھارتی فوج کی جانب سے دنگل میں شرکت کرنے والے پہلوانوں کے درمیان 70 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔

Intro:ضلع رام بن میں میں دنگل کھیل کا انعقاد آزاد ریاستیں سطح پر پر پہلوانوں نے دکھائے اپنے ہنر


Body:یوں تو پورے ملک میں میں مختلف کھیلیں کھیلی جاتی ہیں ہیں جن میں سب سے زیادہ اہمیت آج کل کرکٹ کو ہے جس کھیل پر پوری دنیا فدا ہوجاتی ہے ہے اسی طرح مختلف کھیلوں کا آغاز پورے ملک میں ہر سال کیا جاتا ہے ہے وہی ریاست جموں کشمیر میں بھی بھی ایسے کھیل کھیلے جاتے ہیں جو قومی اور ضلعی سطح پر کھیلی جاتی ہیں لیکن ریاست جموں کشمیر میں ایک ایسا ضلع ہے جہاں آج بھی قدیم دور کے کھیل کو سب سے زیادہ اہمیت اور ترجیح دی جاتی ہے جسے دنگل کے نام سے جانا جاتا ہے دنگل ایک ایسا کھیل ہے جس کو دوسرے لفظوں میں کشتی بھی کہا جاتا ہے ہے جو ضلع رام بن کے اکڑ حال علاقے میں کھیلی جاتی ہے ہے ضلع مہمند کے اس پہاڑی علاقے میں ہر سال اس کھیل کے شروعات ہوتی ہے ہے جہاں نہ صرف ریاست جموں کشمیر کے بلکہ بیرون ریاستوں سے بھی پہلوان اپنا ہنر دکھانے کے لیے آ جاتے ہیں ہیں جنہیں بعد میں بڑے بڑے انعامات سے بھی نوازا جاتا ہے اسی طرح سے آج بھی ضلع رام بن کے اس اکڑ حال علاقے میں انڈین آرمی کی جانب سے دنگل کا کھیل منعقد کیا جہاں نہ صرف علاقائی پہلوانوں نے نے بلکہ بیرون ریاست سے آئے ہوئے پہلوانوں نے اپنا ہنر اور جوش دکھایا اس علاقے میں دنگل کا کھیل کروانے کا مقصد اسد تو یوں بتایا جاتا ہے کہ ضلع رام بن میں ہندو مسلم آپسی بھائی چارہ قائم ہو جو یہاں صدیوں سے پرمپرا چلی آرہی ہے اکڑوال کے علاقے میں دنگل کمیٹی کے چیئرمین سیواسنگھ بالی نے نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ اس علاقے میں ہر سال جنگل کا کھیل کھیلا جاتا ہے جو قدیم زمانے کی یاد تازہ کر دیتی ہے ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس کھیل کا مقصد یہاں کے نوجوانوں کو نشہ خوری سے دور دور رکھنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ساتھ ضرور رام بن میں خاص کر اس علاقے میں میں میں آپ سے باہر چارا قائم ہو کے لیے یہ کھیل منعقد کیا جاتا ہے جہاں ہاں علاقائی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت پائی جاتی ہے یوں تو یہ کھیل کافی قدیم ہے ہے مگر کھیل شروع ہوتے ہی ایسا لگتا ہے یہ کھیل بھی کسی کرکٹ فٹ بال یا یا باقی جیسے کھیلوں سے کم نہیں ہے دنگل کے اس کھیل میں میں انڈین آرمی کی جانب سے سے مختلف پہلوانوں میں میں ستر ہزار ہزار روپیوں کے انعامات بھی بھی دے دے جب کہ اس دوران علاقائی لوگوں نے بھی بھی پہلوانوں کی حوصلہ افزائی کی.


Conclusion:ضلع رام بن میں میں دنگل کھیل کا انعقاد آزاد ریاستیں سطح پر پر پہلوانوں نے دکھائے اپنے ہنر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.