ETV Bharat / state

رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بار جشنِ آزادی منایا گیا - etv bharat urdu

جموں وکشمیر ضلع رامبن کے ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بار جشنِ آزادی منایا گیا۔

رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بارجشن آزادی منائی گئی

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 12:10 PM IST

یومِ آزادی کی پچہترویں تقریب کے موقع پر ضلع کورٹ کمپلیکس رامبن میں پہلی بار ضلع پرنسپل اینڈ ضلع سیشن جج رامبن حق نواز زرگر نے قومی ترنگے کو سلامی دی۔

رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بارجشن آزادی منائی گئی
رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بارجشن آزادی منائی گئی
رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بارجشن آزادی منائی گئی

مزید پڑھیں:جموں وکشمیر میں جنگل راج کا خاتمہ ہوا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس موقع پر دیگر جج و وکلاء نے بھی شرکت کی اور قومی ترانے کے ساتھ جھنڈے کو سلامی دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.