ETV Bharat / state

رامبن: خلاف ورزی پر ہوٹل مالک گرفتار

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک نجی ہوٹل کے مالک کو سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

غیر ملکی سیاح کو ہوٹل میں ٹھہرانے پر گرفتاری

author img

By

Published : Mar 22, 2020, 11:59 PM IST

اس مالک نے ایک غیر ملکی سیاح کو اپنے ہوٹل میں ٹھہرایا تھا ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق عالمی اور ملکی سطح پر پھیلی وبا کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ رامبن نے دفعہ 144 نافذ کر کے سکول کالج اور ہوٹل کو 31 مارچ تک بند کر دیے تھے اور اس حکم کو ضلع پولیس سربراہ حسیب الرحمان نے پورے ضلع میں سختی لاگو کیا ہے اس کے باوجود چنار ہوٹل کے مالک اعجاز احمد ولد غلام حسین نائیک ساکنہ کسکوٹ تحصیل بانہال ضلع رامبن نے اپنے ہوٹل میں ایک غیر ملکی سیاح رچیرڈ ولد ڈریک ٹرویر کو مارچ 19 اور 20 درمیانی رات کو اپنے ہوٹل کے کمرہ میں ٹھہرایا تھا۔

غیر ملکی سیاح کو ہوٹل میں ٹھہرانے پر گرفتاری

پولیس نے موقع پر جاکر ہوٹل مالک کو گرفتار کر لیا اس کے خلاف تھانہ پولیس بانہال میں زیر علت 40 زیر دفعہ 188 درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.