ETV Bharat / state

Gram Sabha Organised in Gool, Ramban: ضلع رام بن کے بلاک گول میں گرام سبھا منعقد

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 8:54 PM IST

پی آر آئی ممبران سمیت مقامی باشندوں نے حکام سے پی ایم اے وائی کے تحت رکے پڑے کیسز کو فوری طور منظور کرنے کی اپیل کی PMAY Scheme Discussed during Gram Sabhaتاکہ مستحق افراد کو مرکزی سرکار کی اس اسکیم کا بھرپور فائدہ حاصل ہو سکے۔

Gram Sabha Organised in Gool, Ramban: ضلع رام بن کے بلاک گول میں گرام سبھا منعقد
Gram Sabha Organised in Gool, Ramban: ضلع رام بن کے بلاک گول میں گرام سبھا منعقد

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کے گول بلاک میں گرام سبھا کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Gram Sabha Organised in Gool, Rambanگرام سبھا میں وی ایل ڈبلیو مقامی پنچ، سپرپنچ صاحبان سمیت دیگر پی آر آئی ممبران کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔ گرام سبھا کے دوران پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اسکیم کے تحت رکے پڑے کیسز کا فوری طور نپٹارہ کیے جانے پر زور دیا گیا۔

ضلع رام بن کے بلاک گول میں گرام سبھا منعقد

گرام سبھا کے دوران مقامی باشندوں کو درپیش مسائل کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیا گیا۔ Gram Sabha Organised in Gool, Rambanوہیں پی ایم اے وائی اسکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو فائدہ پہنچانے پر بھی زور دیا گیا۔ PMAY Scheme Discussed during Gram Sabhaپی آر آئی ممبران سمیت مقامی باشندوں نے حکام سے پی ایم اے وائی کے تحت رکے پڑے کیسز کو فوری طور منظور کرنے کی اپیل کی تاکہ مستحق افراد کو مرکزی سرکار کی اس اسکیم کا بھرپور فائدہ حاصل ہو سکے۔

حکام کی جانب سے گرام سبھا کے دوران محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے وضع کی گئی دیگر کئی فلاحی اسکیموں کا تعارف کرانے کے علاوہ ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے بھی طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.