ETV Bharat / state

Amarnath pilgrims injured in Banihal: بانہال میں سڑک حادثہ، چار امرناتھ یاتری زخمی - Four Amarnath pilgrims injured in Banihal

ضلع رامبن کے بانہال میں جمعہ کی صبح امرناتھ یاترا کی گاڑی کو پیش آئے حادثے میں تین یاتری زخمی ہو گئے ہیں۔ Four Amarnath pilgrims injured in accident on Jammu Srinagar highway

بانہال میں سڑک حادثہ، تین امرناتھ یاتری زخمی

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 9:32 AM IST

Updated : Jul 1, 2022, 12:57 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں جمعہ کی صبح جموں سری نگر ہائی وے پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار امرناتھ یاتری زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا کہ یاتریوں کو کشمیر لے جانے والی ایک ٹیمپو مسافر بانہال کے شیربی بی علاقے کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔Four Amarnath pilgrims injured in Ramban

بانہال میں سڑک حادثہ، چار امرناتھ یاتری زخمی

تفصیلات کے مطابق شیربی بی بانہال کے قریب ایک ٹیمپو مسافر سڑک سے پھسل کر پلٹ جانے سے چار امرناتھ یاتری زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے دو افراد کو فریکچر بھی آیا ہے۔ زخمیوں کو بانہال ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور سب کی حالت مستحکم ہے۔ پولیس اور رضاکاروں نے انہیں جائے حادثہ سے ہسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Ganderbal Road Accident: کنگن سڑک حادثہ میں ماں، بیٹی زخمی

ڈی ایم او بانہال ڈاکٹر شبیر ڈار نے بتایا کہ تمام 4 زخمیوں کو پولیس نے ہسپتال منتقل کیا ہے اور تمام زخمی زیر علاج ہیں۔ حادثے میں زخمی ہوانے والی افراد کی شناخت کندن کمار عمر56 سال سکنہ یو پی، ونائک گپتا ولد ترلوک چند گپتا سکنہ چھتیس گڑھ عمر 10 سال، سنجے گپتا کی بیوی انیتا گپتا، عمر 49 سال سکنہ چھتیس گڑھ اور گڑیا ولد ترلوک چند گپتا ساکن چھتیس گڑھ عمر 39 سال کے طور ہوئی ہے۔

Last Updated : Jul 1, 2022, 12:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.