ETV Bharat / state

رامبن آتشزدگی: جموں وکشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ - آگ کی ہولناگ واردات

منگت گاؤں میں کچھ روز قبل آگ کی ہولناک واردات میں دو رہائشی مکان اور ایک دکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے تھے۔ اس معاملے پر سابق وزیر بانہال وقار رسول وانی نے متاثرین کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ کیا۔

جموں کشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ
جموں کشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 10:11 PM IST

منگت گاؤں میں کچھ روز قبل آگ کی ہولناک واردات میں دو رہائشی مکان اور ایک دکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے تھے۔ اس معاملے پر سابق وزیر بانہال وقار رسول وانی نے متاثرین کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ کیا۔

جموں کشمیر انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ

انہوں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ جلد ہی متاثر ہوئے کنبوں کی بھرپور مدد کی جائے گی تاکہ برفباری سے پہلے ان لوگوں کی مشکلات کو دور کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن میں آتشزدگی کا واقعہ، 2 مکان اور ایک دکان خاکستر

منگت کے مقامی لوگوں نے وقار رسول وانی کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ جلد ہی متاثرہ افراد کی مشکلات دور ہوں گی۔ منگت دورہ کے دوران سابق وزیر بانہال وقار رسول وانی کے ہمراہ سرپنچوں کے علاوہ علاقائی لوگ بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.