ETV Bharat / state

بانہال کے چملواس کے جنگل میں آتشزدگی - fire incidents

جموں کشمیر کے پہاڑی ضلح رام بن کے فارسٹ ڈویژن رام بن رینج بانہال کے چملواس علاقے میں آگ کی ایک واردات نے سینکڑوں سرسبز درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.

بانہال کے چملواس کے جنگل میں آتشزدگی
بانہال کے چملواس کے جنگل میں آتشزدگی
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 10:54 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو ملی جانکاری کے مطابق فارسٹ رینج کے کمپارٹمنٹ نمبر 53 چملواس میں آج شام قریب 8 بجے جنگل میں آگ لگ گئی اور سینکڑوں سرسبز درختوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

محکمہ فارسٹ کے ملازمین اور مقامی لوگ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم آخری خبر ملنے تک آگ پر قابو نہیں پایا گیا تھا بتایا جاتا ہے کہ چملواس سب ڈویژن بانہال سے فریب 12 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے تاہم محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے کوئی ٹیم موقع واردات تک نہیں پہنچ پائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.