ETV Bharat / state

Driver Body Recovered in Banihal بانہال میں گاڑی سے ڈرائیور کی لاش برآمد - بانہال میں گاڑی سے ڈرائیور کی لاش برآمد

ضلع رامبن کے بانہال کے نزدیک ایک سلیپر گاڑی میں ڈرائیور کی لاش برآمد ہوئی۔ متوفی کی شناخت مشتاق احمد وانی ساکن کنڈی کرول رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔ Driver Body Recovered in Ramban

بانہال میں گاڑی سے ڈرائیور کی لاش برآمد
بانہال میں گاڑی سے ڈرائیور کی لاش برآمد
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 11:53 AM IST

جموں: سرینگر جموں شاہراہ پر کھار پورہ بانہال کے نزدیک سلیپر گاڑی میں ڈرائیور کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ سرینگر سے جموں کی طرف آرہی ایک سلیپر گاڑی زیر نمبر JK02AW 1827 جوں ہی کھار پورہ بانہال کے نزدیک پہنچی تو وہاں پر ڈرائیور بے ہوش ہو گیا۔ Body recovered from vehicle in Banihal

ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ڈرائیور کو علاج و معالجہ کی خاطر فوری طور پر سب ضلع ہسپتال بانہال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ متوفی کی شناخت مشتاق احمد وانی ساکن کنڈی کرول رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Driver Found Dead in Banihal بانہال میں ڈرائیور کی لاش کمرے سے برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.