ETV Bharat / state

رامبن: پرنسپل سیکریٹری نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا - گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج رامبن

ڈپارٹمنٹ آف سکل ڈویلپمنٹ (جموں و کشمیر) کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے تعمیراتی ایجنسیوں اور کالج کے پرنسپل کو ہدایت کی کہ وہ نئی عمارت میں کلاسز شروع کرنے کے لیے تعمیراتی کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں۔

رامبن: پرنسپل سیکریٹری نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Oct 15, 2021, 10:58 PM IST

ڈپارٹمنٹ آف سکل ڈویلپمنٹ (جموں و کشمیر) کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے آج انڈسٹریل ٹریننگ انسٹیٹیچوٹ، بانہال اور گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج چندرکورٹ کا دورہ کر کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت اسلام، جوائنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل ایجوکیشن جموں فاروق احمد خان سمیت مختلف متعلقہ افسران موجود تھے۔

رامبن: پرنسپل سیکریٹری نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج رامبن کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرنے کے بعد پرنسپل سیکرٹری نے تعمیراتی ایجنسیوں اور کالج کے پرنسپل کو ہدایت کی کہ وہ نئی عمارت میں کلاسز شروع کرنے کے لیے تعمیراتی کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں۔

انہوں نے ادارے کے لیے بجلی اور پانی کی فراہمی کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے کالج کے پرنسپل کو ہدایت کی کہ وہ لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کے لیے ہاسٹل اور بس کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز پیش کریں۔ انہوں نے ضلع کے تمام ٹیکنیکل اداروں کے ملازمین کی حالت کا بھی جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اودھمپور: رام ناتھ کووند نے فوج کی شمالی کمان کے ساتھ 'بڑا کھانہ' میں شرکت کی

پرنسپل سیکرٹری نے داخلہ کے عمل پر غور کرتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے وسیع تشہیر کے ذریعے موجودہ تعلیمی سیشن کے دوران نشستوں کے 100 فیصد استعمال پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.