جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے آج لیجنڈری فریڈم فائٹر برسا منڈا کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرکے ان کی یوم پیدائش کو راشٹریہ جنجاتیہ گورو دیوس کے طور پر منایا گیا۔
مزید پڑھیں:
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ راشٹریہ جنجاتیہ گورو دیوس Rashtriya Janjatiya Gaurav Divas) ثقافتی اقدار کے تحفظ اور بہادری اور قومی فخر کی اقدار کو فروغ دینے میں قبائلی برادریوں کی کوششوں کو تسلیم کرتا ہے انہوں نے کہا کہ یہ ہر سال بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔