ETV Bharat / state

فریقین کے درمیان جھگڑا، متاثرین انصاف کے منتظر

معاملہ جب ایس ایس پی رامبن تک پہنچا تو انہوں نے تھانہ پولیس رامسو کو ایکشن لینے کو کہا، جس کے بعد پنچایت کے سرپنچ، ریٹائرڈ پولیس افسر محمد نائیک اور دیگر تین افراد کے خلاف معاملہ درج کر نے کے ساتھ ہی انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

متاثرین انصاف کے منتظر
متاثرین انصاف کے منتظر
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 7:05 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقہ نیل میں ریٹائرڈ پولیس افسر محمد حنیف و دیگر پانج افراد بشمول حلقہ سرپنچ نے اپنے چھوٹے بھائی کے گھر میں زبردستی گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ان پر حملہ کیا۔

متاثرین انصاف کے منتظر

متاثرہ عبد الرشید نائک نے کہا 'میرے بھائی نے مقامی سرپنچ کی مدد سے مجھ پر اور میرے اہل خانہ پر حملہ کیا اور گھر میں موجود سامان کو بھی نقصان پہنچایا'۔

اس کے بعد جب یہ معاملہ ایس ایس پی رامبن تک پہنچا تو انہوں نے تھانہ پولیس رامسو کو ایکشن لینے کو کہا، جس کے بعد پنچایت کے سرپنچ، ریٹائرڈ پولیس افسر محمد نائیک اور دیگر تین افراد کے خلاف معاملہ درج کر نے کے ساتھ ہی انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
شبھم یادو نے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر اسلامک اسٹڈیز انٹرنس میں ٹاپ کیا

اس سلسلے میں سنیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رامبن حسیب الرحمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا 'انہوں نے ایس ایچ او رامسو کو ہدایت ارسال کی ہے اور فوری کارروائی کے تحت ملوثین جو مارپیٹ، گالی گلوچ اور بے جا دخل اندازی میں ملوث تھے، کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔ ملزمان کے خلاف زیر علت 109 زیر دفعات 452،382،147،148 سی آر پی سی کے معاملات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.