ETV Bharat / state

نائب تحصیلدار کی اسامی خالی ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا - جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کی اہم خبر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو میں نائب تحصیلدار کی جگہ خالی ہونے سے عوام کو روزانہ سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نائب تحصیلدار کی آسامی خالی ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Apr 28, 2021, 8:43 PM IST

نیابت نیل کے نائب تحصیلدار کو رامسو اور اکھڑال کا اضافی چارج دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے ہفتے میں دو دن انہیں رامسو آنے کا موقع ملتا ہے۔

نائب تحصیلدار کی آسامی خالی ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا

دور دراز علاقوں سے آنے والے مقامی لوگوں کو کئی کئی دنوں تک فائلوں پر معمولی دستخط کیلئے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ایمرجنسی صورتحال میں انہیں کئی کلومیٹر دور کا سفر کر کے اکھڑال یا نیل جاکر اپنا کام کروانا پڑتا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ 'رامسو میں نائب تحصیلدار کی اسامی کو جلد پورا کیا جائے، تاکہ ہر دن پیش آنے والی مشکلات سے انہیں نجات مل سکے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.