ETV Bharat / state

'ابھی تک نقصان کا معاوضہ فراہم نہیں کیا گیا' - compensation

حالیہ برفباری کی وجہ سے بانہال کے نہ صرف میدانی علاقوں بلکہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو کافی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا۔

'ابھی تک معاوضہ فراہم نہیں کیا گیا'
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 5:31 PM IST

تفصیلات کے مطابق بانہال کے منڈ کھال اکڑہال علاقے میں برف باری کی وجہ سے پھلدار درختوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

'ابھی تک معاوضہ فراہم نہیں کیا گیا'

مقامی لوگوں کے مطابق بھاری برف باری کی وجہ سے میوہ باغات کو کافی نقصان پہنچا ہے جن میں سیب, ناشپاتی, اخروٹ اور دیگر میوہ جات درخت شامل ہے۔

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ برف باری کی وجہ سے اتنا نقصان ہونے کے باوجود بھی محکمہ ہارٹیکلچر کے ملازمین نے علاقے کا دورہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہر سال اگرچہ سرکار کی جانب سے محکمہ ہارٹیکلچر کو کھربوں روپے فراہم کیے جاتے ہیں لیکن افسوس کا مقام ہے کہ لوگوں کو ابھی تک نقصان کا معاوضہ فراہم نہیں کیا گیا۔

علاقہ اکڑہال کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر چہ انہوں نے کئی بار ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن شوکت اعجاز کی نوٹس میں یہ معاملہ لایا اور معاوضے کی گزارش بھی کی لیکن اُن کی طرف سے بھی کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کے منڈ کھال اکڑہال حلقہ انتخاب بانہال کا پسماندہ اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں کی عوام کی روزی روٹی ان میوہ جات درختوں پر ہی منحصر ہیں۔

Intro:حالیہ برفباری کی وجہ سے بانہال کے نہ صرف میدانی علاقوں میں بلکہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو کافی نقصانات خمیازہ بھگتنا پڑا.

Body:حالیہ برفباری کی وجہ سے بانہال کے نہ صرف میدانی علاقوں میں بلکہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو کافی نقصانات خمیازہ بھگتنا پڑا. تفصیلات کے مطابق بانہال کے منڈ کھال اکڑ حال علاقے میں لوگوں کو برف باری کی وجہ سے پھلدار درختوں کو کافی نقصان ہوا دراصل برف اتنی زیادہ ہوئی جس کی وجہ سے میوہ باغات میں لوگوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑا جن میں سیب, ناشپاتی, اخروٹ اور دیگر کی میوہ جات درخت شامل ہے. علاقائی لوگوں نے کہا کہ برف باری کی وجہ سے اتنا نقصان ہونے کے باوجود بھی یہاں محکمہ ہارٹیکلچر کے ملازمین نے کوئی دورہ نہ کیا انہوں نے کہا ہرسال اگرچہ سرکار کی جانب سے محکمہ ہارٹیکلچر کو کھربوں روپے فراہم کیے جاتے ہیں لیکن افسوس کا مقام ہے جن لوگوں کو میوہ باغات میں نقصان ہوتا ہے انہیں کسی قسم کی بھرپائی نہیں کی جاتی جس کی مثال بانہال کے علاقہ اکڑ حال منڈ کھال کی ہے جہاں کی عوام آج بھی اس امید میں ہے کہ شاید برف باری کی وجہ سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی ہو. مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقائی لوگوں نے کئی بار ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن شوکت اعجاز سے بھی گزارش کی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی انہوں نے مزید کہا کے حلقہ انتخاب بانہال کا یہ پسماندہ اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں کی عوام اکثر ان میواجات درختوں سے اپنا روزگار چلاتے ہیں جو کہ آج حالیہ برفباری کی وجہ سے تہس نہس ہوا انہوں نے کہا ضلع انتظامیہ اور خاص کر محکمہ ہارٹیکلچر کے افسروں کو یہاں کا دورہ کرنا چاہیے تاکہ میوہ باغات میں لوگوں کو برف باری کی وجہ سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی ہو تاکہ لوگوں کو آنے والے وقت میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

Conclusion:حالیہ برفباری کی وجہ سے بانہال کے نہ صرف میدانی علاقوں میں بلکہ پہاڑی علاقوں میں بھی لوگوں کو کافی نقصانات خمیازہ بھگتنا پڑا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.