ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کی پریس کانفرنس - ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام کی پریس کانفرنس

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے کورونا سے بچاؤ اور انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تعلق سے بتایا کہ 'ضلع رامبن میں کورونا وبا کی دوسری لہر کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی'۔

ضلع ترقیاتی کمشنررامبن کی پریس کانفرنس
ضلع ترقیاتی کمشنررامبن کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : May 19, 2021, 3:50 PM IST

وہیں انتظامیہ نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر تمام تر طبی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ کورونا سینٹر اور آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے تمام تر انتظامات کئے ہیں۔

ضلع ترقیاتی کمشنررامبن کی پریس کانفرنس

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'ضلع انتظامیہ تمام تر صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.