ETV Bharat / state

Leprosy Awareness Campaign: رامبن میں جذام سے متعلق آگاہی مہم - ڈی سی رام بن مسرت الاسلام

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے جذام سے متعلق آگاہی مہم 'اسپرش' کا افتتاح Leprosy Awareness Campaign کیا۔

Leprosy Awareness Campaign: رام بن میں جذام سے متعلق بیداری مہم شروع

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 6:39 PM IST

کوڑھ (جذام) کی علامات، اسکے علاج و معالجے اور کورونا ویکسین سے متعلق ضلع رامبن میں آگاہی مہم کا آغاز Leprosy Awareness Campaign کیا گیا۔

رام بن میں جذام سے متعلق آگاہی مہم شروع

افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈی سی رام بن مسرت الاسلام، اے ڈی سی، سی ایم او سمیت ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔

ڈی سی رام بن DC Ramban نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'آگاہی مہم کے تحت ایک منتخب گاڑی اور اس میں موجود عملہ ضلع کے سبھی بلاکس کا دورہ کرے گا اور عوام کو کوڑھ (جذام) کی بیماری سے متعلق آگاہ کرے گا۔'

انہوں نے کہا کہ ’کوڑھ کی ابتدائی علامات سے متعلق عوام کو آگاہ کیا جائے گا کیونکہ ابتدائی ایام میں کوڑھ کا مکمل علاج ممکن ہے۔

ڈی سی رامبن نے مزید کہا کہ آگاہی مہم کے دوران دور دراز علاقوں خاص کر پہاڑی علاقوں میں عوام کو کورونا ویکسین لینے پر بھی زور دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Leprosy Awareness Campaign in Bihar: بہار میں جذام سے متعلق آگاہی مہم

انہوں نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’ضلع رامبن میں تقریباً 40 فیصد نوجوانوں نے ابھی تک کورونا ویکسین نہیں لی ہے۔‘

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر شروع کی گئی آگاہی مہم 13 فروری 2022 تک جاری Leprosy Awareness Campaign in Rambanرہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.