ETV Bharat / state

کورونا ویکسینیشن کے لیے کیمپ کا انعقاد

اس دوران ویکسینیشن میں شامل ہونے والے افراد میں کھانے پینے اور صحت سے متعلق کٹس بھی تقسیم کی گئی۔

vaccination centre
کورونا ویکسین
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 9:09 PM IST

ضلع رامبن کے وارڈ نمبر ایک میں میونسپل کمیٹی رام بن کی جانب سے ایک ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ضلع ہسپتال رامبن کے اشتراک سے وارڈ نمبر ایک میں اٹھارہ سال سے اوپر کے لوگوں کیلئے کیمپ کا انعقاد میڈیکل سپریڈیننٹ رامبن و وارڈ کونسلر کی زیر نگرانی میں عمل میں لایا گیا۔

اس دوران ویکسینیشن میں شامل ہونے والے افراد میں کھانے پینے اور صحت سے متعلق کٹس بھی تقسیم کی گئی۔ عوام نے بھی محکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی رامبن کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

رام بن: شاہراہ کی تعمیر کے دوران پانی کی پائپوں کو نقصان، عوام کا احتجاج

اس موقع پر نیشا پریہار میونسپل کمیٹی کونسلر نے عوام سے ٹیکہ کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی اور کہا کہ ویسکینشن کورونا کو ہرانے کے لیے سب سے موثر ہتھیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.