ETV Bharat / state

Minor Girl Commits Suicide in Ramban گیارہویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی - نابالغ لڑکی نے مبینہ طور خودکشی

پہاڑی ضلع رام بن میں ایک نابالغ لڑکی نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔Minor Girl Commits Suicide in Ramban

1
1
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 11:43 AM IST

رام بن: ضلع رام بن میں ایک کم عمر لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنا کام تمام کر دیا۔ Class 11 Student Commits Suicide in Rambanمعلوم ہوا ہے کہ خودکشی کرنے والی لڑکی گیارہویں جماعت کی طالبہ تھی۔ طالبہ نے بدھ کو ضلع کے جھولا پل سے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خودکشی انجام دی۔ مقامی رضاکاروں، پولیس نے فوری طور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس اور رضاکاروں کی جانب سے لڑکی کی جسد خاکی کو بازیاب کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم خبر لکھے جانے تک لاش کو بازیاب کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.