ETV Bharat / state

رامبن: راستے پیدل چلنے کے بھی قابل نہیں! - ای ٹی وی بھارت

مقامی لوگوں نے کئی بار متعلقہ حکام کے سامنے یہ مسئلہ پیش کیا لیکن اس کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

رامبن: پیدل چلنے کے راستے بھی چلنے لایق نہیں!

author img

By

Published : Mar 31, 2021, 11:38 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو میں دو دراز علاقوں سے آنے والے طلبا و طالبات کو پیدل چلنے کا راستہ نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

قومی شاہراہ کے ترقیاتی پروجیکٹ کے دوران کئی مقامات پر لوگوں کے پیدل چلنے کا راستہ منہدم کیا گیا تھا۔ تاہم آج تک عوام کے لئے پیدل چلنے والے راستے تعمیر نہیں ہوئے جس کی وجہ سے پیدل چلنے والے افراد خاص طور پر طلبا و طالبات کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔

رامبن: راستے پیدل چلنے کے بھی قابل نہیں!

مقامی لوگوں نے کئی بار متعلقہ حکام کے ساتھ یہ مسئلہ اجاگر کیا لیکن اس کے باوجود اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

والدین بھی بچوں کو اسکول بھیجنے سے قاصر ہیں کیونکہ چلنے کا راستہ نہیں ہے۔ طلبا نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ پیدل چلنے کا راستہ بنایا جائے تاکہ وہ اسکول پہنچ کر اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.