ETV Bharat / state

مالیگام روڈ پر تارکول بچھانے کا کام شروع - مالیگام کی سڑک پر تارکول

مقامی لوگ تارکول بچھائے جانے پر خوش ہیں اور انہوں نے انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مالیگام روڈ پر تارکول بچھانے کا کام شروع

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:15 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے اکھڑال سے مالیگام کی سڑک پر تارکول بچھانے کا کام شروع ہو چکا ہے۔ پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے آج اس سڑک پر تارکول بچائی جا رہی ہے۔

مالیگام روڈ پر تارکول بچھانے کا کام شروع

وہیں مقامی لوگ تارکول بچھائے جانے پر خوش ہیں اور انہوں نے انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لکھیم پور کھیری: کسانوں اور بی جے پی کارکنان میں جھڑپ، دو ہلاک

دراصل سڑک کی حالت کافی خستہ تھی۔ مسافروں کے ساتھ ساتھ ڈرائیوروں کو بھی کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس پیش رفت سے مسافر اور ڈرائیور نے راحت کی سانس لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.