ETV Bharat / state

بی جے پی کے دانش اقبال اپنی پارٹی میں شامل - BANIHAL NEWS

بانہال کے چملواس علاقہ سے تعلق رکھنے والے دانش اقبال نامی اس نوجوان رہنما نے حال ہی میں ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں بطور آزاد امیدوار حصہ لیا تھا۔

بی جے پی کے دانش اقبال اپنی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 7:45 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے حلقہ انتخاب بانہال کے چملواس علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان بی جے پی رہنما اور بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے سابق ریاستی نائب صدر دانش اقبال نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

واضح رہے کہ بانہال کے چملواس علاقہ سے تعلق رکھنے والے دانش اقبال نامی اس نوجوان رہنما نے حال ہی میں ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں بطور آزاد امیدوار حصہ لیا تھا۔

بی جے پی کے دانش اقبال اپنی پارٹی میں شامل

دانش اقبال نے پارٹی صدر دفتر گاندھی نگر میں سوموار کے روز اپنی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ اس ضمن میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کافی امید کے ساتھ اپنے حامیوں کے ہمراہ اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہ اپنے علاقہ کے لوگوں کی فلاح وبہود کے لئے الطاف بخاری کی قیادت والی اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ اس موقع پر محمد دلاور میر سینئر رہنما اور سابق وزیر کے علاوہ دیگر کارکان نے دانش اقبال اور ان کے حامیوں کو اپنی پارٹی میں شمولیت کرنے پر خیر مقدم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.