ETV Bharat / state

رامبن: یوم جمہوریہ کی تقریب سے بائیکاٹ کا فیصلہ

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 4:56 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں دیہی ترقیاتی بلاک چیرمین رامسو نے یوم جمہوریہ کی تقریب سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

bd chairman Ramsu bycot Republic day
رامبن: یوم جمہوریہ کی تقریب سے بائیکاٹ کا فیصلہ

ایک بیان میں ضلع رامبن کے رامسو دیہی ترقیاتی بلاک چیئرمین شفیق احمد کٹوچ نے کہا ہے کہ پہلے ہمیں کہا گیا تھا کہ سب ڈویژن سطح کی یوم جمہوریہ کی تقریب پر بلاک چیئرمین ترنگے کی پرچم کشائی کرینگے لیکن حیرانی کی بات یہ کہ اب 25 جنوری کی شام ان سے کہا جارہا ہے کہ وہ اب بلاک ہیڈ کوارٹر پر پرچم کشائی کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت یہ فیصلہ ناقابل قبول ہے کیونکہ بلاک دفتروں پر تقریب کے لیے کوئی انتظام نہیں کیا گیا یے اور نا ہی عوام کو تقریب میں شمولیت کے لیے مدعو کیا گیا یے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وجوہات پر وہ اس تقریب میں شمولیت سے معذرت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر رامبن سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلاک دفتروں پر پرچم کشائی کی رسم متعلقہ بلاک افسروں کے ذریعہ انجام دلائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان ہی وجوہات کی بنا پر وہ 26 جنوری کی تقریب کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.