ETV Bharat / state

بانیہال: سرپنچ منیر احمد نے الیاس وانی کے بیان کی مذمت کی - latest news jammu kashmir

جموں و کشمیر کے بانیہال کے سرپنچ منیر احمد سہیل نے پریس کانفرنس منعقد کر بنکوت کے سرپنچ الیاس وانی کے بیان کی مذمت کی۔

Banihal: Sarpanch Munir Ahmed condemned the statement of Ilyas Wani

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 10:53 AM IST

بانیہال: ضلع بانیہال کے سرپنچ منیر احمد سہیل نے پریس کانفرنس کر سرپنچ بنکوت کے بیان کی مذمت کی اور نائب تحصیلدار چملواس کے عہدے پر کو جلد پُر کرنے کی مانگ کی۔

دیکھیے پریس کانفرنس

منیر احمد سہیل سرپنچ چمالواس نے کہا کہ ہمارے پاس نیابت یا نائب تحصیلدار کا کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ ہمارا کیس پہلے ہی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بنکوت سرپنچ الیاس وانی یہ سب کچھ سیاسی جھوٹ اور عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کے طور پر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ سرپنچ کو دیگر پنچایتوں کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیرمیں پولیس افسران کا تبادلہ

جمعیت اہل حدیث پورے مسلمانوں کی جماعت ہے: مولانا غلام مدنی

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی پنچایتوں کے اپنے تمام مسائل کو دیکھنے اور حل کرنے کے قابل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.