ETV Bharat / state

Banihal Resident Slapped with PSA: بانہال کے رہائشی پر پی ایس اے عائد، جموں جیل منتقل - شستریہ سیما بل

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کی تحصیل بانہال سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے کوٹ بلوال جیل، جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔ Banihal Resident Slapped with PSA پولیس ذرائع نے بتایا کہ بانہال پولیس نے محمد ابراہیم گوجر ولد نوریا گوجر ساکن کراوہ، بانہال کو بدھ کے روز گرفتار کیا تھا۔

Banihal Resident Slapped with PSA: بانہال کا رہائشی پر پی ایس اے عائد، جموں جیل منتقل

author img

By

Published : May 5, 2022, 2:36 PM IST

قابل ذکر ہے کہ محمد ابرہیم کو سنہ 2017 میں بانہال کے نویگہ ٹنل کے پاس سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کے اہلکاروں پر ہوئے حملے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور قریب ایک سال کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔ Banihal Resident Slapped with PSA پولیس ذرائع کے مطابق محمد ابرہیم کو گرفتار کرنے کے لیے محکمہ داخلہ نے سفارشات کی ہیں۔

بانہال پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا ڈوزیئر ضلع مجسٹریٹ رام بن مسرت الاسلام کو پیش کیا گیا، جنہوں نے محمد ابرہیم گوجر پر بپلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کر کے انہیں جیل بھجنے کے احکامات صادر کیے۔ رام بن پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے بدھ کے روز ضلع مجسٹریٹ رام بن کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو عملی جامہ پہنایا گیا اور محمد ابراہیم گوجر گرفتار کرکے کوٹ بلوال جیل، جموں منتقل Banihal Resident Slapped with PSA, Sent to Kot Bhalwal Jail Jammu کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Fahad Shah Booked Under PSA: صحافی فہد شاہ پر پی ایس اے عائد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.