ETV Bharat / state

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

author img

By

Published : Jul 29, 2019, 9:19 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کا سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' خوبصورت قدرتی مناظر اور خوشگوار موسم کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، تاہم سرکاری محکموں میں آپسی تال میل نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو کا فی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

اس سیاحتی مقام پر موجود 'زیپ لائن' کے شور کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاح پریشان ہیں۔

سیاحتی مقام 'پتنی ٹاپ' میں سیاح پریشان کیوں

پنجاب سے آنے والی ایک خاتون سیاح مسکان جین نے نے کہا کہ زیپ لائین کے شور کی وجہ سے وہ کافی پریشان ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے محکمہ سیاحت سے بات کی تو انہوں نے کہا ک پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے زیپ لائن لگانے کے کا کنٹریٹ ساہل ایڈوینچرز نامی ایک نجی کمپنی کو سونپ دی تھی۔

متعلقہ محکمہ نے بتایا کہ 'ساہل ایڈوینچرز' نے محکمہ کی اجازت کے بغیر سیاحتی رہائش گاہوں اور پارکوں کے سامنے یہ زیپ لائن لگایا ہے۔

سیاحوں نے اس زیپ لائن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام " پتنی ٹاپ" پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں تاہم. سرکاری محکموں میں آپسی تال میل کے فقدان کی وجہ سے سیاحت پر آئے سیاحوں کو کا فی مشکلات اور پریشانیوں سے دو چار ہونا پرتا ہے.
اس سلسلے میں ملی جانکاری کے مطابق پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی( PDA) ایک نجی کمپنی "ساہل ایڈوینچر کمپنی" کو زپ لائین لگانے اور چلانے کے لئے ٹھیکہ الاٹ کا گیا ہے جو آ لات کے مطابق یہ زپ لاین محکمہ سیاحت کے رہائشی ہٹوں اور پارکوں سے کے سامنے سے گزرتی ہے اور عارضی طور سیاحت کے لئےانے والے سیاحوں کی رہائش کے دوران زبردست پرشیان ہونا پڑتا ہے.
پنجاب سے آنے والی ایک خاتون سیاح موسکان جین نے شکوہ کیا کہ زپ لائین کے بے جا شور کی وجہ سے ان کے معصوم بچہ صبح نیند میں خلل پڑ جانے کی وجہ سے جاگ کر رونے کے ساتھ ساتھ انتہائی ے آرامی کا مظاہرہ بھی کرتا ہے.
یاد رے کہ پتنی ٹاپ پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے محکمہ سیاحت کے افسروں سے اجازت حاصل کئے بغیر" ساہل ایڈوئنچر کمپنی " کو ٹوریزام کو بڑھاوا دینے کے نیجی ٹھیکیدار کو الاٹ کی ہے جو پتی ٹاپ پارک میں لگانے کے بجایے پڈورہ
محکمہ سیاحت کے رہائشی ہٹوں میں لگا کر تمام ضابطوں اور اصولوں کو بالائے طاق رکھکر تمام محکمہ جات کے افسروں کو چکمہ تیکر یہ زپ لائین لگانے میں کامیابی حاصل کی جو اب آنے والے سیاحوں کے لئے وبال ثابت ہورہی ہے ایک اور سیاح نے کہا کہ یہ زپ لائین ررہائشی ہٹوں میں کے بجائے پتنی ٹاپ پارک کا دوسری جگہ لگانے چاہئے تھی وہ بھی رات دیر تک

زبدست شور کی وجہ سے پریشان رہے. سیاحوں نے اس کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا پر زور مطالبہ کر کے کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

Visuals.....
Byte 1-...tourist... Muskan Jain of Panjab.
Byte 2...tourist Parviz Ahmed ofJHammu
Byte.. ZIP line Opprater.....

Body: جموں کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام " پتنی ٹاپ" پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں تاہم. سرکاری محکموں میں آپسی تال میل کے فقدان کی وجہ سے سیاحت پر آئے سیاحوں کو کا فی مشکلات اور پریشانیوں سے دو چار ہونا پرتا ہے.

Conclusion: زبدست شور کی وجہ سے پریشان رہے. سیاحوں نے اس کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا پر زور مطالبہ کر کے کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.