ETV Bharat / state

Ramban Road Accident: سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر حادثے میں دو افراد زخمی - ETV Bharat

سرینگر - جموں شاہراہ Srinagar Jammu Highway پر ضلع رام بن کے مقام پر پیش آئے حادثے Ramban Road Accident میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثے میں دو افراد زخمی

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 5:22 PM IST

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کو ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر Pb 06V/6007 سرینگر سے جموں کی طرف جا رہا تھا کہ ضلع رام بن میں ناچلانہ کے مقام پر شاہراہ سے پھسل کر گہرے نالے میں جاگرا۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثے میں دو افراد زخمی

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر پیش آئے حادثے Accident on Srinagar Jammu Highwayمیں دو افراد زخمی ہو گئے۔

زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ڈرائیور کلدیپ سنگھ ولد ترسیم سنگھ، ہیلپر لولی سنگھ ولد جسپال سنگھ ساکنان گرداس پور، پنجاب کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے کی خبر سنتے ہی فوج، پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کرکے زخمیوں کو فوری طور سب ضلع اسپتال بانہال Sub District Hospital Banihalمنتقل کر دیا۔

رام بن پولیس نے اس ضمن میں مقامی درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.