ETV Bharat / state

AAP Workers Meeting in Ramban: رامبن میں عام آدمی پارٹی کا کنونشن منعقد - عاپ کنونشن رامبن

جمون و کشمیر کے ضلع رامبن میں آج عام آدمی پارٹی کی جانب سے یک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔کنونشن میں پارٹی کے سینیئر لیڈان نے شرکت کی۔AAP Workers Meeting in Ramban

AAP PARTY CONVENTION IN RAMBAN SENIOR AAP LEADER PRESENT
رامبن میں عام آدمی پارٹی کا کنونشن منعقد
author img

By

Published : Apr 18, 2022, 10:51 PM IST

رامبن:ضلع رامبن میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔پارٹی کے جنوبی وکشمیر انچارج منیش سنہا سمیت بلونت سنگھ منکوٹیا، سیوا سنگھ باکی نے پارٹی پروگرام میں شرکت کی۔ AAP Workers Meeting in Ramban

رامبن میں عام آدمی پارٹی کا کنونشن منعقد

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ضلع رامبن سے بڑی تعداد میں کاکنان نے دہلی عاپ دفتر میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد ضلع بھر میں لگاتار پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ،وہیں عوام کی بڑی تعداد بھی پارٹی میں شمولیت کر رہی ہے۔

پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سیوا سنگھ بالی نے انتظامیہ کی جانب سے جلسہ کی جگہ کے لیے اجازت نہ دیے جانے کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا۔وہیں سینیئر لیڈر بلونت سنگھ منکوٹیا نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 2014 سے ابھی تک عام عوام کو بدترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ اس لیے عام آدمی پارٹی میں شامل ہوئے ہے تاکہ لوگوں کو انصاف دلایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:

وہیں جموں وکشمیر عاپ انچارچ منیش سنہا نے کہا کہ دہلی کے بعد پنچاب میں اروند کیجریوال کا فارمولہ کامیاب ہوا ہے اس لیے پورے ملک میں اس وقت عام لوگ اروند کیجریوال کے ساتھ ملکر اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.