ETV Bharat / state

رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

author img

By

Published : Nov 17, 2021, 5:59 PM IST

وادی کمشیر کے حیدر پورہ میں تصادم کے دوران ہوئی شہری ہلاکتوں میں ایک شہری فمڑوت علاقے سے تعلق رکھتا تھا جس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے یہاں 144 نافذ کیا گیا ہے۔

رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ
رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں انتظامیہ کی جانب سے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس تعلق سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شری ہربنس لال نے ایک حکم نامہ کے زیر نمبر DMR/1986-92 Date 17-11202 بھیجا تھا جس کے بعد سب ڈویژن گول کے فمڑوت اور سیری پوری گاؤں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ
رامبن کے سب ڈویژن گول میں دفعہ 144 نافذ

اس قانون کے نفاذ کا مقصد ہے کہ چار سے زائد آدمی ایک جگہ جمع نہ ہوں اور کسی بھی جلسے و جلوس یا اجتماع اور احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس حکم نامہ میں ایس ایس رامبن کو سخت ہدایت دی گئی ہیں اور علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: سرینگر: عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ

واضح رہے کہ وادی کے حیدر پورہ تصادم کے دوران ہوئی شہری ہلاکتوں میں ایک شہری فمڑوت علاقے سے تعلق رکھتا تھا جس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.