ETV Bharat / state

رامبن: 10 مہاجر مزدوروں کا ٹیسٹ مثبت‎‎ - ضوں کی تعداد 14

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بیرونی ریاستوں سے واپس آنے والے مہاجر مزدوروں میں سے 10 مزدوروں کا ٹیسٹ مثبت‎‎ آنے سے کھلبلی مچ گئی ہے۔ اب ان مریضوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

رامبن:  10 مائیگرنٹ مزدوروں کا ٹیسٹ مثبت‎‎

author img

By

Published : May 16, 2020, 1:47 PM IST

کورونا وائرس کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد آج 10 مریضوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں بھیج دیا ہے۔

رامن: بیرون ریاستوں سے واپس مائیگرنٹ میں 10 مثبت معاملے

تین روز قبل بیرون ریاستوں سے واپس لوٹنے والے ضلع رامبن کے سینکڑوں مہاجر مزدوروں کو سرکاری قرنطینہ میں ضلع کے قرنطینہ مراکز ڈھلواس، رامبن اور بانہال میں رکھا گیا اور سب کے نمونے لے کر میڈیکل کالج جموں، سرینگر اور کمانڈ ہسپتال ادھمپور جانج کے لیے بھیج دیے گئے تھے۔

ڈپٹی کمشن رامبن ناظم زئ خان نے ٹویٹ کے زرایع کوویڈ-19 کے مریضوں کی تصدیق کی ہے۔

مثبت پائے گئے مریضوں میں سے ایک خاتون بھی شامل ہیں ان کو فوری علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس کے مثبت مریضوں کی تعداد اب 14 ہوگئی ہے جبکہ ایک صحتیاب ہو کر گزشتہ روز گھر واپس روانہ کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشن رامبن ناظم زئی خان نے ٹویٹ کے ذریعہ کووڈ-19 کے مریضوں کی تصدیق کی ہے۔

مثبت مریضوں میں دو سب ڈویژن بانہال اور آٹھ رامبن سے تعلق رکھتے ہیں جو حال ہی میں بیرون ریاستوں سے واپس ضلع رامبن آئے تھے۔

ضلع انتظامیہ اور مقامی لوگ کافی فکر مند ہے کیونکہ ضلع میں پہلی بار کوروانا وائرس مثبت معاملے میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع میں مائیگرنٹوں کے واپسی کے بعد تیزی سے مثبت مریضوں کا اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.