ETV Bharat / state

Woman dies, Couple injured During Road Accident in Rajouri : راجوری حادثے میں خاتون کی موت، جوڑا زخمی - سرحدی ضلع راجوری

سرحدی ضلع راجوری کے ریحان علاقے میں سڑک حادثے کے دوران ایک خاتون ہلاک جبکہ میاں بیوی شدید زخمی Woman dies, Couple injured During Road Accident in Rajouri ہو گئے۔

Woman dies, Couple injured During Road Accident in Rajouri : راجوری حادثے میں خاتون کی موت، میاں بیوی زخمی

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 12:51 PM IST

سرحدی ضلع راجوری میں بدھل سے ضلع صدر مقام جا رہی ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر JK11D 8159 راجوری ضلع کے ریحان علاقے کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ Woman dies, Couple injured During Road Accident in Rajouri حادثے کے سبب گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے میں فوت ہونے والی خاتون کی شناخت شہناز اختر کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں محمد اخلاق اور ان کی اہلیہ نازیہ کوثر ساکنان بدہل شامل ہیں۔ Woman dies, Couple injured During Road Accident in Rajouri دونوں زخمیوں کو فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال راجوری منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ حادثے میں فوت ہونے والی خاتون کو پوسٹ مارٹم کے لیے سی ایچ سی کوٹرنکا منتقل کیا گیا۔

راجوری پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع Rajouri Accidentکر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.