سرحدی ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں فوج نے جسمانی طور ناخیز افراد کے لیے ایک کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ کیمپ کے دوران جسمانی طور ناخیز افراد کو وہیل چیئر فراہم Army Distributed Wheelchairs in Rajouriکی گئیں۔
کیمپ میں سابق فوجی اہلکاروں، پی آر آئی ممبران سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔
تقریب کے دوران فوجی افسران نے بتایا کہ بھارتی فوج سرحدوں پر حفاظت کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے لیے بھی کئی اسکیمیں وضع کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حاجتمند اور جسمانی طور ناخیز افراد کو وہیل چیئر سمیت دیگر ضروری اشیاء فراہم کرنے کے لیے بھی Wheelchairs Distributed among Specially Abled Poor and Needyبھارتی فوج وعدہ بند ہے۔
- مزید پڑھیں: سری نگر: معذوروں کے مابین وھیل چیئر کی تقسیم
تھنہ منڈی کے باشندوں نے جسمانی طور ناخیز افراد کو وہیل چیئر فراہم Army Distributed Wheelchairs Among Needyکرنے پر فوج کی سراہنا کی۔