جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے تھانہ منڈی علاقے میں منگل کی شام ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے گلی تھانہ منڈی علاقے میں منگل کی شام ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ لاش کو گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کے لاش گھر میں رکھا گیا ہے تاکہ اس کی شناخت کی جائے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Body Found in Rajouri
یہ بھی پڑھیں: Dead Body Found in Rajouri راجوری میں سابق فوجی کی لاش پُر اسرار حالت میں برآمد
یو این آئی