ETV Bharat / state

Two Arrested For Spying in Rajauri: راجوری میں جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار - rajauri news

راجوری پولیس Rajouri Police نے جاسوسی معاملے میں دو افراد کو حراست Youth Arrested For Spying میں لیا ہے۔ ملزمین میں سے ایک شخص بھارتی فوج کا جوان بتایا جا رہا ہے۔

Youth Arrested For Spying In Rajauri: راجوری میں جاسوسی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Dec 19, 2021, 7:17 PM IST

Updated : Dec 19, 2021, 8:07 PM IST

ضلع پولیس راجوری Rajouri Police نے جاسوسی معاملے میں دو افراد کو حراست Youth Arrested For Spying میں لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میں سے ایک شخص بھارتی فوج کا جوان ہے۔

یہ شخص آرمی ہیڈکوارٹرز ودیگر مخصوص جگہوں کی ویڈیو بناکر کسی اجینسی کو بھیجنے کا کام کر رہا تھا۔

راجوری پولیس Rajouri Police نے اس معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان Two Youth Arrested in Rajouri کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کی شناخت نظیر حسین ولد چڑیا سکنہ قلہ درہال نوشہرہ اور محمد مختار ولد شبیر حسین سکنہ لام نوشہرہ کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جاسوسی کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

پولیس معاملے میں مزید تحقیقات Further Investigation کر رہی ہے۔

Last Updated : Dec 19, 2021, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.