راجوری: سرحدی ضلع راجوری میں کالعدم تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ چار معاونین کے خلاف عدالت میں ضمنی چارج شیٹ پیش کی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ چار افراد کے خلاف 2018میں کیس درج کیا گیا تھا جس کے بعد تحقیقات شروع کی گئی اور پولیس کے مطابق تحقیقات میں پتہ چلا کہ وہ سرگرم عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار عسکری معاونین ٹیرر فنڈنگ میں بھی ملوث رہے ہیں۔ Rajouri Charge Sheet Against 4 OGWs
مزید پڑھیں: Militant Funding Case ایس آئی اے نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا