ETV Bharat / state

Stone Pelting In Rajouri راجوری میں نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ - راجوری میں کھڑکیوں کے شیشے پتھراؤ کرکے توڑ دیے

پونچھ ضلع کے بھینچ گاؤں میں گھروں پررات دیر گئے نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ Late Night Stone Pelting In Rajori

راجوری میں رات دیرگئے نا معلوم افراد کی جانب سے پتھراو

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 5:45 PM IST

راجوری میں رات دیرگئے نا معلوم افراد کی جانب سے پتھراو

راجوری : راجوری کے دھانگری گاؤں میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے بعد اب پونچھ شہر کے قریب بھینچ گاؤں میں دو گھروں پر پتھراؤ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق اتوار کی دیر شام تقریباً 12 بجے ساحل بالی اور ونود بالی کے گھروں کے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے پتھراؤ کرکے توڑ دیے گئے۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ کر لوگوں سے ملاقات کی۔ Late Night Stone Pelting In Rajori

مزید پڑھیں:

IED Defused in Rajouri راجوری میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا

پتھراؤ کے واقعہ کے بعد علاقے کی تلاشی لی گئی اور سکیورٹی فورسز نے گاؤں میں رات گزاری۔ پولیس نے کہا کہ اقلیتی برادری کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔ جہاں مقامی لوگوں نے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے وہیں سرحدی علاقے پونچھ گاؤں راجوری کے ڈانگری علاقے میں حادثے سے بچنے کے لیے مناسب اقدامات کی بھی بات کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.